COMING SOON

      ادب کی ترویج کے لئے نجم فیلوز آفیشل ویب سائٹ لانچ کی گئی ہے ۔ نجم فیلوز ویب سائٹ پر پہلے مرحلے میں اردو پنجابی کے شعراء کرام کے تعارف اور تصاویر کے ساتھ ان کی چند غزلوں/نظموں کو ویب سائٹ پر سجایا جائے گا ۔
      اس سلسلے میں آپ سے گذارش ہے کہ آپ اپنی ایک عدد تصویر ، دس غزلوں/نظموں کے ساتھ اپنے بارے میں کچھ معلوماتی سوالوں کے جواب لکھ کر بھیج دیں ۔














    • یہ آپ کی سہولت ہے کہ آپ سوالوں کے جواب تفصیل سے دیں یا مختصر دیں ۔ جس سوال کا جواب نہ دینا چاہیں اسے خالی چھوڑ سکتے ہیں نجم فیلوز کے لئے کوئی مشورہ یا کوئی پیغام بھی دے سکتے ہیں ۔ ادب اور ادیبوں سے محبت ہی ہماری اولین ترجیح ہے ۔
      امید ہے آپ یہ فارم پُر کر کے جلد ہمیں بھیج دیں گے ۔ شکریہ